شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی رحمان ملک کی وفات پر تعزیت
اسلام آباد:شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایک وفد کے ھمراہ پیپلز پارٹی کے مرکزی راھنما،سابق وفاقی وزیر داخلہ جناب رحمان ملک کی وفات پر ان کی رھایشگاہ پر ان کے بیٹے عمر رحمان ملک سے تعزیت کی مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی- قائد ملت جعفریہ پاکستان کی طرف سے بھی تعزیتی پیغام پہنچایا
وفد میں صوبائی راھنما جناب علامہ قاسم جعفری اورضلع اسلام آباد کے راھنما جناب تصور عباس بھی شامل تھے-


