• عزاداری کیخلاف کسی قسم کی رکاوٹ یا محدودیت قبول نہیں کریں گے ،مرکزی نائب صدر شیعہ علماءکونسل
  • پاکستانی زائرین کیلئے عراق بارڈر کھولنا احسن اقدام ہےشیعہ علماء کونسل پاکستان
  • بلند پہاڑی( کے ٹو ) کے کوہ پیما واجد اللہ نگری کا قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شکریہ
  • جی ایم شاہ کے فرزند کی دستار بندی قائد ملت جعفریہ پاکستان کے فرزندان نے قل خوانی میں شرکت کی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر علامہ ناظر عباس تقوی سیلاب متاثرین کے درمیان
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر نوجوان بھی سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت و سرپرستی میں زہرا اکیڈمی کا ملک بھر میں فلڈ آپریشن جاری
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کے رفیق و سابق محافظ سید جی ایم شاہ انتقال کرگئے
  • ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری کارکنان امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری

تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان 26جولائی کو اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد کریگی

شیعہ علماء کونسل پاکستان 26جولائی کو اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد کریگی

شیعہ علماء کونسل پاکستان 26جولائی کو اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد کریگی

جعفریہ پریس پاکستان : وطن عزیز میں عزاداری امام حسینؑ کے انعقاد میں درپیش مسائل،بانیان و لائنسسداران وکارکنان پر شیڈول فور کی پابندیوں ،آمد محرم الحرام میں عزادای اور عزاداروں کے تحفظ اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں 26 جولائی کو علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے علماء کرام ،ذاکرین عظام،خطباء و واعظین ،امام ہائے جمعہ و جماعت اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخیصیات شریک ہونگی کانفرنس کی صدارت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کرینگے