تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا وفاقی علاقہ،آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں صوبائی سیٹ اپ مکمل

شیعہ علماء کونسل پاکستان 7 جولائی کو یوم عظمت قرآن منائیگی

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بروز جمعہ 7 جولائی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی و دلخراش واقعے پر پوری امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے اس المناک واقعے کے خلاف اور قرآن کریم کی عظمت و حرمت کے لئے ملک بھر میں نماز جمعہ کے خطبات میں بھرپور احتجاج و قراردادیں منظور کی جائیں اور احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا جائے اور ان ریلیوں میں بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے علمائے کرام سرپرسرستی فرمائیں

منجانب شیعہ علماء کونسل پاکستان