شیعہ علماء کونسل پنجاب کا وفد بہاولنگر پہنچ گیا
ضلع بہاولنگر :
شیعہ علماء کونسل پاکستان پنجاب کے صدر مولانا موسی رضا جسکانی صوبائی کابینہ کے ہمراہ بہاولنگر چک 240 پہنچ گئے۔ گزشتہ دنوں پولیس کی جانب سے مجلس عزا کے دوران تشدد کیا گیا اس سلسلے میں عمائدین سے ملاقات کی ان کا کہنا تھا کہ مجلس عزا کے راستے میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی انتظامیہ فی الفور ملوث پلیس افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرے