تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی سربراہی میں بنوں روڈ پر سانحہ پارا چنار کے خلاف احتجاج

3فروری جمعہ
ڈیرہ اسماعیل خان
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی سربراہی میں بعد از نماز جمعہ بنوں روڈ پر سانحہ پارا چنار کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔