تازه خبریں

شیعہ علما کونسل ساہیوال ڈویژن کے عہدیداران کا اجلاس

شیعہ علما کونسل ساہیوال ڈویژن کے عہدیداران کا اجلاس کے بعد گروپ فوٹو.اجلاس میں صوبائی نائب صدر سید ساجد علی نقوی،ڈویژنل جنرل سیکرٹری غلام حسین بلوچ،ضلعی صدر پاکپتن غازی محمد زمان،ضلعی صدر ساہیوال سید صفی الحسنین شیرازی،تحصیل صدر پاکپتن سید مظہر نقوی،تحصیل صدر رینالہ خورد آغافقیرعلی کاظمی اور دوسرے عہدیداران نے شرکت کی اور تحفظ عزاداری کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی.