تازه خبریں

شیعہ علما کونسل ضلع ساہیوال کی طرف سے ذکر سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کاانعقاد

شیعہ علما کونسل ضلع ساہیوال کی طرف سے ذکر سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کاانعقادکیاگیا،جس سے مولاناباقرجوادی،مولاناامیرحسین نقوی،ڈاکٹرسراج الحق امیر جماعت اسلامی ساہیوال نے خطاب کیا.ڈویژنل جنرل سیکرٹری غلام حسین بلوچ،ضلعی صدر سید صفی الحسنین شیرازی،ضلعی جنرل سیکرٹری نثارابوذرچوھان نے شیعہ علماء کونسل کی طرف سے دوسرے مکاتب فکر کے لوگوں کا شکریہ اداکیا.