شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی لاھور میں میڈیا سے گفتگو، پاکستان میں امن وامان اور دھشت گردی کے مسائل پر گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے اچھے اثرات مرتب ھو رھے تھے مگر کوئٹہ،شکارپور،کے پی کے اور کراچی میں تسلسل کے ساتھ دھشت گردی ان کامیابیوں کو دھندلا رھی ھے مھرم سے پہلے یہ دھشتگردی کے واقعات ھمارے لئے باعث تشویش ھیں اس کے علاوہ حکومت کی طرف سے عزاداری کے خلاف اقدامات اور مقدمات کی وجہ سے خاص کر پنجاب اور کے پی کے حکومت کے خلاف عوام میں سخت بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ھے اس کے علاوہ دیگر مختلف امور پر گفتگو ھوئی