• علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
  • پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد

تازه خبریں

شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شیخ شبیر حسن میثمی کی اقتدا میں شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جعفریہ پریس – نمائش چورنگی کراچی میں شہید  مدبر رضا ولد علی حسن اور حیدر رضا ولد محمد رمضان کی نماز جنازہ شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شیخ شبیر حسن میثمی کی اقتدا میں ادا کردی گئی-
شہدا کی نماز جنازہ میں شیعہ علما کونسل اور دیگر تنظیموں کے علما سمیت مومنین نے بڑی تعداد میں  شرکت کی اس موقع پر انجمن شباب المومنین نے نوحہ خوانی کی بعد ازآں شہدا کو میوہ شاہ حسینی باغ  قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا – واضح رہے گزشتہ روز  پلپس سکٹریٹ کے قریب دہشت گردوں کی فارئنگ سے دو شیعہ نوجوان مدبر رضا ولد علی حسن اور حیدر رضا ولد محمد رمضان کو شہید کر دیا گیا تھا  شہید حیدر رضا ایئر گائیڈ میں ملازم اور علم کمیٹی کے رکن تہے جبکہ مدبر رضا اسٹوڈنٹس تھے