• اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
  • علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات

تازه خبریں

شیعہ علما کونسل گلگت کی تنظیم سازی مہم جاری سر زمین میناور مین یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔

جعفریہ پریس – شیعہ علما کونسل گلگت کے وفد نے میناور کا دورہ کیا- وفد میں صوبائی سینئر نائب صدر شیخ مرزا علی، ڈویژنل صدرشیخ سجاد حسین قاسمی، شیخ سلطان صابری، قائم شاہ جی، ہاشم حسین، حاجی مصطفیٰ و دیگر  شامل تھے۔ یونٹ سازی مہم کے دروان حاجی شعبان علی صدر، حاجی حوس خان نائب صدر، جبکہ صداقت حسین سیکرٹری جنرل منتخب ۔ نومنتخب اراکین نے قومی پلیٹ فارم سے وابستہ ہونے پر مسرت کا اظہار کیا اور اپنی تمام ترکوششوں کو تنظیم کی فعالیت کےلیے بھرپور بروکار لانے کا اعادہ کیا ۔ میناور کے مومنین کی جاب سے شیخ سلطان صابری نے شیعہ علما کونسل کے وفد کا شکریہ ادا کیا-