تازه خبریں

صحافی مظہر عباس صاحب  کو شیعہ علماء کونسل پاکستان کا خط

صحافی مظہر عباس صاحب  کو شیعہ علماء کونسل پاکستان کا خط

صحافی مظہر عباس صاحب  کو شیعہ علماء کونسل پاکستان کا خط

آپ کا کالم بعنوان” کیا یہ ممکن ہے؟ ” روزنامہ جنگ کی مورخہ 26 اپریل 2020 کو شائع ہونے والی اشاعت جس میں آپ کے بقول یہ جملے کہ “یقین جانئے کورونا آیا نہیں لایا گیا ہے۔ ہم نے خود اپنی ناقص پالیسیوں کی بناپر اسے دعوت دی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ چین کے راستے نہیں تفتان کے راستے سے آیا کیونکہ بارڈر بند نہیں تھا۔“
اس سلسلے میںشیعہ علماءکونسل پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ ارسال ہے اس کو مد نظر رکھ کر رہنمائی فرمائیں۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان