تازه خبریں

صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ اسد اقبال کا شہر کراچی کا دورہ جار

صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ اسد اقبال کا شہر کراچی کا دورہ جاری

صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ اسد اقبال کا شہر کراچی کا دورہ جاری
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی کی وفد کے ہمراہ اولڈ رضویہ کراچی میں مولانا علی محمد نقوی سے ملاقات کی، اور مرحوم مولانا سید عون محمد نقوی کی تعزیت انکے والد بزرگوار سید عابد حسین نقوی ہاتف الوری سے کی
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے وفد کے ہمراہ اولڈ رضویہ کراچی میں جعفریہ الائنس کے سربراہ و تنظیم المکاتب کے سربراہ علامہ سید رضی جعفر نقوی صاحب سے ملاقات کی، مختلف قومی و ملی امور پر گفتگو کی اور انکے فرزند مرحوم مولانا حسن جعفر نقوی کی تعزیت کی، 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے وفد کے ہمراہ پہاڑ گنج کراچی دانشگاہ مصطفیٰ کا دورہ کیا. مولانا محمد امین صاحب سے ملاقات کی اور جشن میلاد میں شرکت اور خطاب فرمایا، اس موقعے پر صوبائی اعزازی نائب صدر مولانا جی ایم کراروی، جنرل سیکرٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، مشیر مولانا غلام سرور شریعتی، ڈویژنل سیکرٹری کراچی آفتاب مرزا ہمراہ تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
کراچى سندھ: صوبائى صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی کی صوبائی جنرل سیکرٹری سندھ علامہ سید رضی حیدر رضوی کے رہائشگاہ پر آمد،
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے وفد کے ہمراہ نیو رضویہ سوسائٹی ضلع شرقی کا دورہ کیا. مولانا سید سجاد صاحب سے ہمشیرہ اور بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی، وفد میں مرکزی رہنما سید حسنین مہدی، صوبائی نائب صدر مولانا جی ایم کراروی، جنرل سیکرٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، مشیر مولانا غلام سرور شریعتی، ڈویژنل سیکریٹری کراچی آفتاب مرزا ہمراہ تھے
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے وفد کے ہمراہ انچولی میں مدرسۃ القائم کا دورہ کیا، علماء کرام سے ملاقات، اس موقعے پر صوبائی اعزازی نائب صدر مولانا جی ایم کراروی، جنرل سیکریٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، مشیر مولانا غلام سرور شریعتی، ڈویژنل سیکریٹری کراچی آفتاب مرزا ہمراہ تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع کیماڑی کراچی کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر علامہ سید اسد زیدی منعقد ہوا. برادر غضنفر نجیب ضلعی صدر منتخب ہوئے
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے نو منتخب صدر و کابینہ سے حلف لیا.
 
 
 
 
 
 
 
 
 
کراچى: صوبائى صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کا محمدی ڈیرہ میں تنظیمی نشست اور زون و یونٹ کی تقریب حلف برداری سے خطاب
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے اتحاد بلدیہ ٹاؤن محبان انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کی ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور ویلفیئر کے فلاحی کاموں کو سراہا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے مسجد و امام بارگاہ محفل حسینی بلدیہ ٹاؤن کراچی جامعہ مسجد خدیجتہ الکبری سعید آباد کے پیش نماز مولانا سید امیر زیدی سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی کی مسجد و امام بارگاہ محفل حسینی بلدیہ ٹاؤن 7 میں آمد. علماء کرام و مومنین سے ملاقات، پیش امام مولانا محمد جعفری سے ماموں کے انتقال پر تعزیت کی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے مشرف کالونی کا دورہ کیا اور مسجد و امام بارگاہ چہادرہ معصومین (ع) کے ٹرسٹ صدر جناب الطاف حسین پراچہ کے بیٹے کی عیادت کی. علماء کرام و مومنین سے ملاقات۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی مدرسہ مظہر الایمان مسجد محفل مصطفیٰ آگرا تاج کالونی لیاری ٹاؤن کا دورہ کیا، اس موقع پر مولانا فیصل مہدی، مولانا خلیل کمیلی، مولانا یوسف نعمتی، سابقہ جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن احمد جعفری اور صدر ضلع کماڑی غضنفر نجیب بھی ہمراہ تھے. علماء کرام و مومنین سے ملاقات۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی کی مسجد محفل مصطفیٰ کیماڑی آمد، علماء کرام و مومنین سے ملاقات۔۔۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے محمدی ڈیرہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی اور خطاب فرمایا نیز نو منتخب کابینہ ڈیرہ محمدی سے حلف لیا. اس موقع پر صوبائی ذمہ داران مولانا جی ایم کراروی، سید ذوالفقار حیدر، مولانا غلام سرور شریعتی، آفتاب مرزا، ضلعی صدر مولانا محمد حسین حسینی، جنرل سیکریٹری کامران علی ہمراہ تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی نے جعفر طیار لائبریری کا دورہ کیا. علامہ ڈاکٹر سید نسیم حیدر زیدی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی ذمہ داران مولانا جی ایم کراروی، سید ذوالفقار حیدر، مولانا غلام سرور شریعتی، آفتاب مرزا، ضلعی جنرل سیکریٹری کامران علی ہمراہ تھے۔