اسلام آباد-شیعہ علماکونسل کےمرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نےسریناہوٹل میں وفاقی وزارت مذھبی اموروبین المذاھب ھم آھنگی کی طرف سےمنعقدہ سیرت النبی کانفرنس میں شرکت کی اوراھم خطاب فرمایایہ پروگرام صدرپاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی کی صدارت میں منعقدھوا- #سیرت_النبی_کانفرنس



