• علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
  • پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد

تازه خبریں

صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے

ذرائع ابلاغ نے شامی نیوز ایجنسی سانا کا حوالے دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق پر میزائل حملہ کیا ہے جسے شامی ایئرڈیفنس نے ہوا میں میزائلوں کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

ایک اور رپورٹ کے مطابق شامی ایئرڈیفنس نے صیہونی میزائلوں کا راستہ روکا ہے اورابھی تک تین میزائل  کے ہوا میں ناکارہ بنانے کی خبرآئی ہے۔

صیہونی ناجائز حکومت امریکا اور اس کے اتحادیو ں کی حمایت سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر حملے کرتی آئی ہے اور اس غاصب حکومت  نے شام میں دہشت گردوں کی کھلم کھلا حمایت بھی کی ہے۔