تازه خبریں

ضلع قمبر شہدادکوٹ: قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے منصوبہ آب مکمل

ضلع قمبر شہدادکوٹ:
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر منصوبہ فراہمی آب کے سلسلے میں گاوں گاجی کھاوڑ تحصیل وارہ سندھ میں 1,500 فٹ لائن کے ذریعے پانی کی فراہمی کو ممکن بنایا گیا اب اس حوالے سے واٹر ٹینک کی تعمیر کا کام جاری ہے اس منصوبہ سے انشاء اللہ 500 سے زائد خاندان استفادہ کریں گے.