تازه خبریں

ظہران ممدانی کی جیت سامراجیت و صہیونیت کےلئے نوشتہ دیوار ہے

ظہران ممدانی کی جیت سامراجیت و صہیونیت کےلئے نوشتہ دیوار ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے نیویارک میں میئر کے انتخابات میں ظہران ممدانی کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میئر الیکشن میں امریکی صدر سمیت صہیونی لابی و بڑے سرمایہ کاروں کی مخالفت کے باوجود ظہران ممدانی کی جیت پر کہاکہ یہ نہ صرف سامراجیت و صہیونیت کےلئے نوشتہ دیوار ہے بلکہ یہ مظلومیت کی جیت ،سفاکیت اور ظلم کی ہار ہے ۔