تازه خبریں

عالمی یوم مزدور ” کے موقع پر یادگار شہداء پر صدر اسلامی تحریک ضلع کھرمنگ کا مزدوروں سے خطاب

عالمی یوم مزدور ” کے موقع پر یادگار شہداء پر صدر اسلامی تحریک ضلع کھرمنگ کا مزدوروں سے خطاب

” عالمی یوم مزدور ” کے موقع پر یادگار شہداء پر صدر اسلامی تحریک ضلع کھرمنگ سید اکبرشاہ رضوی صاحب مزدورں کے لباس کو زیب تن کر کے مزدوروں کے اجتماع سے خطاب کیا اپنے خطاب میں انھوں نے اسلامی نقطہ نگاہ سے مزدوری کی اھمیت اور فضیلت پر روشنی ڈالی جبکہ حکمرانوں کی طرف سے مزدور طبقے کو محروم رکھنے کی بھی بھرپور مذمت کی۔ آخرمیں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کی طرف سے لاک ڈاون کے دوران مزدور متاثرین میں ریلیف کا اعلان بھی کیا اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظه الله کی جانب تمام مزدور ں کو سلام اور مزدوروں کے حوالے سے قائد ملت کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔