عبداللہ الشلح کی رحلت پر فلسطینی و مجاہدین سے تعزیت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے پوری فلسطینی قوم، فلسطینی مجاہدین اور خاص طور لواحقین سے تعزیت پیش کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here