• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

عراق:ہلہ شہر میں ٹرک بم دھماکہ۔100سے زائد زائرین جاں بحق

عراق:ہلہ شہر میں ٹرک بم دھماکہ۔100سے زائد زائرین جاں بحق

عراق میں خودکش ٹرک بم دھماکے میں سوسے زیادہ زائرین جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے ہلہ شہر میں ایک پٹرول پمپ پر زائرین کے قافلے کو نشانہ بنایا جو کربلا سے واپس آ رہے تھے۔حملے سے زائرین کی پانچ گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔جاں بحق ہونے والوں میں بیشتر کا تعلق ایران،بحرین اور عراق سے ہے۔شدت پسند تنظیم داعش نے دھماکےکی ذمہ داری قبول کی ہے۔تہران میں ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی بھر پورحمایت جاری رکھے گا۔