عراقی ذرائع کے مطابق عراق کی سیکورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ النبا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراقی فورسز کے رضا کار کمانڈر احمد نصر اللہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں نینوا میں داعش کا قاضی اور نام نہاد نائب وزیر خزانہ بھی شامل ہیں۔