تازه خبریں

یکم ربیع الاول کے جذبے و روح کو برقرار و قائم رکھا جائے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

یکم ربیع الاول کے جذبے و روح کو برقرار و قائم رکھا جائے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریه پاکستان علامه سید ساجد علی نقوی نے علماء، ذاکرین، خطباء مبلغین تمام حضرات سے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ:۔
یکم ربیع الاول کے جذبے و روح کو قائم و برقرار ، جاری وساری رکھنا وقت کی اہم ترین ضرورت وملی تقاضا ہے۔ ملی وحدت، اتفاق و اتحاد، باہمی احترام کو ترجیح دی جائے، ہر ایسے اقدام سے اجتناب و گریز کیا جائے
جس سے ملی ہم آہنگی اور عزاداری سید الشہداؑ متاثر ہو۔
والسلام علیکم ورحمتہ ا۔۔۔ و برکاتہ
منجانب : دفتر قائد ملت جعفریه پاکستان 7 مئی 2024ء