تازه خبریں

عزاداری کے راستے میں جو بندھ ہیں وہ بند نہیں رہینگے علامہ سید سبطین سبزواری

عزاداری کے راستے میں جو بندھ ہیں وہ بند نہیں رہینگے محرم الحرام کی آمد پر جعفریہ پریس کے خصوصی نمائندے سے بات کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے مطابق یہ سال عزاداری کا سال ہے1438ہجری کا محرم آچکاہے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی مراسم عزا پوری شان و شوکت سے ساتھمنائی جائینگی میں متنبہ کرتا ہوں منجاب انتظامیہ کو کہ عزاداری امام ؑ کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے سے گریز کریں عوام بھرپور انداز میں عزاداری میں شرکت کریں گزشتہ برس کی نسبت اس سال
بھرپور انداز میں عزاداری منائیں اور اس کے راستے میں ہونے والی سازشوں کو ناکام بنائیں