عظیم الشان احیاء شہداء کانفرنس و ۱۱ ویں برسی شہید حسن ترابی ؒ29جولائی کو کراچی بریٹو روڈ پر منعقد ہوگی یہ کانفرنس شہید علامہ حسن ترابی ؒ کے خانوادے کی جانب سے منعقد کی جارہی ہے جس کی صدارت قائد ملت جعفریہ پاکستان نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کرینگے ۔کراچی بریٹو روڈ نمائش پر رات ۸ بجے منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں مختلف شیعہ سنی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما شریک ہونگے جبکہ خصوصی شرکت و خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان کرینگے