تازه خبریں

ماحولیاتی تبدیلیاں آج دنیا کے سامنے سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہیں

علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا

علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا

 اور آج یوم اقبالؒ کا تقاضا بھی یہی ہے۔ غزہ میں خاک و خون میں غلطاں بچے اور مغربی حکمرانوں کی بے حسی بتا رہی ہے کہ حکیم امت علامہ اقبالؒ نے درست کہا تھا کہ

تری دوا نہ جنیوا میں ہے نہ ل ن د ن میں

فرنگ کی رگ جاں پنجہ ی ہ و د میں ہے۔

ـــــ

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی