تازه خبریں

علامہ حسن ترابی کی قبر پر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے وفد کی فاتحہ خوانی

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی شہید علامہ حسن ترابی کی برسی کے موقع پر ان کی فرزندان کے ہمراہ شہید کی قبر پر حاضری و فاتحہ خوانی۔

اس موقع پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویزن کے صدر برادر فیضان حسین بھی موجود تھے۔