تازه خبریں

علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات

علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان

صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل بلوچستان علامہ محمد آصف حسینی وفد کے ھمراہ سنئیر مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کے ساتھ ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفد میں صوبائی نائب صدر علامہ سید رضا اخلاقی ،جنرل سیکرٹری سید اعجاز زیدی،علامہ عارف موسوی شامل تھے۔