٭۔۔۔ علامہ ساجد نقوی کا مچھ کے علاقہ گیشتری میں لرزہ خیز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
٭۔۔۔ لرزہ خیز واقعہ کی اعلیٰ سطحی پر تحقیقات کی جائیں اور حقائق سامنے لائے جائیں ،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ گیشتری واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائے ،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔دہشتگردی کے واقعہ کا رونما ہونا افسو س ناک خاتمہ کیلئے اقدامات کئے جائیں ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ علامہ ساجد نقوی کا ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 11 کانکنوں کے جانی ضیاع پر افسوس کا اظہار
٭۔۔۔بے خطا قتل کئے جانیوالوں مزدوروں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیںقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
٭۔۔ 11کانکنوں کو بے دردی سے قتل کئے جانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔11کانکنوں کے قانوں کا سراغ لگا کر قانون شکنجہ میں جکڑ کر تختہ دار پر لٹکایا جائےقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے جسمیں ناکامی افسوسناک ہے ، علامہ ساجد نقوی