شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر مرکزی نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی سندھ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مختلف مجالس کے اجتماعات سے خطابات کئے اپنے دورے کے دوران انہوں نے مختلف شخصیات سے ان کی مرحومین کی وفات پر تعزتیں بھی کیں

©2022 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں