تازه خبریں

علامہ سید تقی شاہ نقوی کے فرزند مولانا سید جعفر عباس نقوی ملتان میں انتقال کرگئے

جعفریہ پریس کے نمائندے کے مطابق مولانا سید تقی شاہ نقوی سربراہ جامعہ مخزن العلوم جعفریہ کے فرزند مولانا سید جعفر عباس نقوی ملتان میں انتقال کرگئے ملک بھر سے علماء کرام کی تعزیت