تازه خبریں

علامہ سید علی رضا نقوی کی نمازہ جنازہ ملتان میں ادا کردی گئی

علامہ سید علی رضا نقوی کی نمازہ جنازہ ملتان میں ادا کردی گئی

جعفریہ پریس پاکستان : علامہ سید علی رضا نقوی ابن علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی کی نمازہ جنازہ علامہ سید محمد تقی نقوی کی اقتداء میں ملتان میں ادا کردی گئی نمازہ جنازہ میں ملک بھر سے علماء کرام طلاب سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی علامہ سید علی رضا نقوی کی وفات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ مولانا کی وفات سے علمی حلقوں میں ایک خلاء پیدا ہوگا ان کی علمی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا