علامہ سید ناظرعباس تقوی کا شہداد کوٹ کا دورہ شہید حاجی شفقت علی ھاڑھو کی قبر پر فاتحہ
22جنوری 2020ع شہدادکوٹ
جعفریہ پریس:
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندہ کے صدر شیرِسندہ حجتہ السلام ولمسلمین علامہ سید ناظرعباس تقوی صاحب انجمن دربار حیدر شہدادکوٹ میں شیعہ علماء کونسل ضلع قمبرشہدادکوٹ کے صدر شہید حاجی شفقت علی ھاڑھو کی مزار پر حاضری پہول چڑہاکے فاتح پڑی.
اُس موقعے پر شیعہ علماء کونسل ضلع قمبرشہدادکوٹ کے صدر سید دیدارحسین شاہ سینئر نائب صدر سید ضمیر حسین شاہ ڈاکٹر محمد شریف بہٹی زوار رحمان ساجدی صابرحسين جمالی سميت تمام تنظیمی دوستوں نے شرکت کی