تازه خبریں

علامہ سید ناظرعباس تقوی کی اہلسنت علماء سے ملاقات

علامہ سید ناظرعباس تقوی کی اہلسنت علماء سے ملاقات

کراچی۔۔۔شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ کے صدرعلامہ سید ناظرعباس تقوی جناب مولانا جعفر تھانوی کی رہائشگاہ پر علماء سے ملاقات ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر مولانا عبدالکریم عابد مولانا قاضی نورانی مولانا ولی اللہ خان مولاناسلفی دیگر علما کرام موجود تھے اجلاس میں ملک کی فضا کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا