علامہ سید ناظر عباس تقوی کی مولانا شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات خیریت دریافت کی قومی امور پر گفتگو
جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی خطیب باب العلم علامہ سید شہشاہ حسین نقوی سے باب العلم کراچی میں ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی دعائے صحت کی ملاقات میں مختلف قومی امور سمیت کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی