کراچی : محرم الحرام 1447ھ/ 2025
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی کراچی کے مختلف علاقوں میں منعقدہ مراسم عزا میں شرکت علماء کرام،عزاداران ،تنظیمی احباب سمیت مراسم عزا کی خدمت پر مامور اسکاؤٹس اراکین و میڈیا نمائندگان سے ملاقاتیں عزاداری امام حسین کے راستے میں کسی رکاوات کو قبول نہیں کرینگے یہ ہماری مذیبی و شہری آزادی کا مسئلہ ہے ۔ پیغام امام حسین پر عمل پیرا ہوکر کسی ظالم کے ظلم کے آگے سر نگوں نہیں ہونگے عزاداری منظم و باوقار انداز میں جاری رہیگی
۔




