دنیور
نو جوان بالخصوص طلباء ملک و ملت کا اثاثہ ہیں آپکی تعلیمی خدمات سے ہی ایک معاشرہ تشکیل پاتا ہے، تعلیم اگر صحیح معنوں میں حاصل کی جائے تو وہ معاشرہ ترقی کرتا ہے ، اس لیے ضروری ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ تشکیل دیں اپنی آنے والی نسل کو ظلم سے نجات دیں آپ حضرت عج کے ظہور کے لیے راہ ہموار کریں اس وقت کے ظالم سے لڑنے کی طاقت اور قوت صحیح تعلیم کے حصول میں ممکن ہے، آخر میں، میں تمام جوانوں کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں۔
جو وعدہ ہم نے کیا ہے اسٹوڈنٹس کی فلاح و بہبود کا انشاءاللہ وہ پورا کرینگے مگر سسٹم کے ساتھ۔
بعدازاں سیکرٹری جنرل نے قراقرم یونیورسٹی کے نو منتخب صدر سے حلف بھی لیا۔
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام حمایت مظپومین کانفرنس میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی, مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیعہ علماء کونسل پاکستان زاہد علی اخوند زادہ،صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل گلگت بلستان شیخ میرزا،صدر انجمن امامیہ گلگت ساجد علی بیگ،ڈویزنل صدر جے ایس او گلگت اور دیگر کا دنیور میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کی جانب سے منعقدہ حمایت مظلوم کانفرنس میں خصوصی شرکت اور طلباء سے خطاب کیا
۔
۔
۔
۔
۔