تازه خبریں

علامہ شبیر میثمی کی دو روزہ عالمی اسلامک فائنانس کانفرنس میں شرکت و خطاب

علامہ شبیر میثمی کی دو روزہ عالمی اسلامک فائنانس کانفرنس میں شرکت و خطاب

لاہور، پنجاب

چیئرمین الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فائننس اینڈ تکافل، پاکستان ممبر شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی اسٹیٹ بینک آف پاکستان و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی لاہور پہنچ گئے وفد کے ہمراہ ” دو روزہ عالمی اسلامک فائنانس کانفرنس” میں شرکت کے موقع پر منہاج القرآن یونیورسٹی لاہور کے ذمہ داران نے چیئرمین صاحب کا پرتپاک ریڈ کارپیٹ استقبال کیا اور گلدستہ بھی پیش کیا، چیئرمین صاحب کانفرنس سے خصوصی خطاب بھی فرمائینگے۔

۔