• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

علامہ عارف حسین واحدی و علامہ شیخ ڈاکٹر شبیر حسن میسمی کی علامہ جلیل نقوی سے ہسپتال میں ملاقات انکی خیریت دریافت اور صحت یابی کے لیے دُعا کی

جعفریہ پریس شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرنل علامہ عارف حسین واحدی اور شیعہ علما کونسل کے  مرکزی رہنما و  انچارج سیاسی سیل ڈاکٹر علامہ شیخ شبیر حسن میثمی نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں سابقہ صدر شیعہ علما کونسل پنجاب حجت السلام علامہ سید  جلیل نقوی صاحب  کی عیادت اور انکی خیریت دریافت کی انہوں نے انکی صحت یابی کے لیے دُعا کی اس موقعہ پر مرکزی رہنما و  انچارج سیاسی سیل ڈاکٹر علامہ شیخ شبیر حسن میثمی کا کہنا تھا ہمیں بہت خوشی ہوئی کے وہ اس علیل حالت میں بھی  تمام سیاسی صوتحال سے اگاہ تھے اور ہمیں مشورے دے رہے تھے خدا با حق امام زمانہ ع انکا جلد شفا یاب کریں – علامہ شیخ شبیر حسن میثمی نے قوم سے بھی اپیل کی کہ علامہ سید  جلیل نقوی کو اپنی دعاوں میں یاد زکھیں _