پکی شاہ مردان،میانوالی:
جعفریہ پریس : شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل،رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی نے علامہ سید افتخار حسین نقوی رکن اسلامی نظریاتی کونسل کے پاس ان کے بھائی اور مولانا سید انتصار مہدی نقوی کے پاس ان کے چچا محترم جناب مولانا سید منتظر مہدی نقوی مرحوم کی تعزیت کی،انکی مغفرت اور جنت الفردوس میں بلندی درجات کے لئے دعا کی۔