تازه خبریں

علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات

علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی کی رھائشگاہ پر جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ پیر سید صفدر گیلانی،معروف اھلسنت عالم دین علامہ ملک حیدر علوی اور پیر آف چاندنہ شریف علامہ انوار الزمان نے ملاقات کی جس میں ملک میں موجودہ ملی مذھبی سیاسی تنظیمی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ھوئی خاص کر ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی فعالیت کو مزید بہتر بنانے پر مشاورت ھوئی چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے ایک قادیانی کے بارے میں فیصلہ بھی زیر بحث آی…

See more