• علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
  • پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد

تازه خبریں

علامہ عارف واحدی کا مشہد مقدس میں پریس کانفرنس سے خطاب

جعفریہ پریس – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی نے جمعرات کے روز ۲بجے دوپہر مشہد مقدس میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔جعفریہ پریس کی رپورٹ کے مطابق علامہ عارف واحدی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں پاکستان میں اتحاد امت کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں اور درپیش مشکلات سے متعلق تفصیلات دیں اور مختلف مسائل میں صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ علامہ واحدی کے علاوہ اس پریس کانفرنس میں دفتر قائد ملت جعفریہ شعبۂ مشہد مقدس کی مجلس نظارت کے راکین،شعبے کے مسئولین نے بھی شرکت کی ۔قابل ذکر ہے کہ اس کانفرنس میں جمہوری اسلامی ایران کے سرکاری ٹی وی چینل صداو سیما کے مختلف چینلز نے علامہ واحدی کا خصوصی انٹرویو لیا ۔