تازه خبریں

علامہ عزیز اللہ شاہ رضوی کی نمازہ جنازہ علامہ ارشاد نقوی کی اقتداء میں ادا

علامہ عزیز اللہ شاہ رضوی کی نمازہ جنازہ علامہ ارشاد نقوی کی اقتداء میں ادا

15 جولائی 2025 ٹنڈوالہ یار

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی سینئر نائب صدر علامہ سید عزیز اللہ شاہ رضوی کی نماز جنازہ مرکزی نائب صدر استاد العلماء علامہ سید ارشاد حسین نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی بزرگ عالم دین علامہ محمد محسن مہدوی سمیت علماء کرام تنظیمی ذمہ داران کارکنان اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔