اِنّٰا لِلّٰہ وَ اِنّٰا اِلَیہِ رَاجِعُون۔جناب علامہ غلام محمد سیالوی صاحب کی وفات پر بہت دکھ ھوا مرحوم ایک بہت بڑی علمی شخصیت تھے انتہائی باوقار زندگی گذاری اسلامی نظریاتی کونسل کے علاوہ مختلف فورمز پرھم اکٹھے رھے وہ بہت ہی ذمہ دار اور مخلص انسان تھے ھر موضوع پر اپنا جرئتمندانہ موقف دیتے تھے۔امت میں اتحاد و وحدت کے لئے ان کا بہت مثبت کردار رھا جناب چیئرمین صاحب،اراکین کونسل اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ھیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو مغفرت اور جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے آمین یا رب العالمین—-عارف حسین واحدی