تازه خبریں

علامہ فرحت جوادی کے والد کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

علامہ فرحت جوادی کے والد کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

جھامرہ چکوال:شیعہ علماکونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے مرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب ناظم علامہ فرحت عباس جوادی کے والد بزرگوار جناب صوبیدار میجر(ر) غلام عباس مرحو م کے جنازے میں شرکت کی، ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور ان کی بخشش،بلندی درجات اور شفاعت معصومین علیھم السلام کے لئے دعا کرائی۔نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی خاص کر علماء کرام کثیر تعداد میں موجود تھے-