کراچی :
زهراء اکیڈمی میں مرکزی رہنماء شیعہ علماء کونسل پاکستان حجتہ اسلام علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے استاد العلماء علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی کےاعزازمیں ظہرانہ دیا گیا جس میں علامہ سیدشھنشاہ حسین نقوی سمیت کراچی کے علمائے کرام کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔