بروز ہفتہ 5 ستمبر آئمہ جمعہ و جماعت علماء و ذاکرین کنوینشن بمقام بھوجانی حال میں منعقد ہوگا پریس کانفرنس میں اعلان
علماء امامیہ کی بھوجانی ہال کراچی میں پریس کانفرنس ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
پریس کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،خطیب باب العلم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی،شیعہ علماء کونسل پاکستان نے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسنین مہدی مولانا رضی حیدر زیدی،مولانا باقر زیدی( مجلس وحدت مسلمین) مولانا عابد رضا عرفانی سمیت دیگر شخصیات شریک