تازه خبریں

علماء ومشائخ کانفرنس - "فاطمہ سبیل نجات " قائد ملت جعفریہ پاکستان کی شرکت و خطاب

علماء ومشائخ کانفرنس – “فاطمہ سبیل نجات ” قائد ملت جعفریہ پاکستان کی شرکت و خطاب

علماء ومشائخ کانفرنس – “فاطمہ سبیل نجات “

وفد حرم مطہر قمر بنی ہاشم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کربلائے معلی کی مایہ ناز دینی تعلیمی درس گاہ جامعۃالکوثر اسلام آباد میں بمناسبت(20 جمادی الثانی )یوم ولادت با سعادت سیدۃنسا العالمین حضرت فاطمۃالزہراء سلام اللہ علیہا پہلا سالانہ عظیم الشان فیسٹیول بعنوان “فاطمہ سبیل نجات ” قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کانفرنس میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا