غازی گھاٹ حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہیں سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان

جعفریہ پریس: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے ڈیرہ غازی خان میں حادثے کا شکار ہونے والے عزاداروں کے لواحقین سے تعزیت کی ہے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ اس غم کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here