• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شمال میں واقع بیت ایل میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اوران کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کئے جانے کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی  مجاہد  کی شہادت کے بعد رام اللہ کے فلسطینیوں نے بیت ایل کی طرف مارچ کیا۔جہاد اسلامی فلسطین نے بھی صیہونیوں کے اس اقدام کے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے احمد نصر جرار کی شہادت کو صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں اس شہید کی ایک کامیابی قرار دیا ہے۔یہ فلسطینی مجاہد منگل کو صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہوا۔