تازه خبریں

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔

غزہ جنگ بندی پر رہبر انقلاب اسلامی کا بیان

عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا

“آج  پوری دنیا یہ سمجھ چـکی ہے کہ غزہ کے عوام کے صبر اور فلسطینی مزاحمت کی ثابت قدمی نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔”

 مورخین کتابوں میں لکھیں گے کہ ایک دن صہیونی مافیا نے انتہائی گھناؤنے جرائم کے ساتھ ہزاروں عورتوں اور بچوں کو قتل کیا اور آخر کار انہیں شکست ہوئی۔”