غلام حیدر حیدری کی قومی خدمات قابل قدر ہیں اسلامک ایمپلائز ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان صوبہ سندھ
ناظم اعلی مرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان محترم جناب ایڈوکیٹ غلام حیدر حیدری صاحب کو 31 سالہ قومی خدمات پر حرم مطہر حضرت فاطمہ اہل بیت سلام اللہ علیہا پر لہرائے جانے والا علم مبارک تحفہ ایوارڈ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سہیل ساجد ی۔۔۔۔ اسلامک ایمپلائز ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان صوبہ سندھ کے صدر برادر سہیل ساجدی نے اپنے بیان میں کہا محترم ایڈوکیٹ غلام حیدرحیدری صاحب کو قومی خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں حرم مطہر کا یہ عظیم تحفہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں خداوند تعالی ایسے بزرگانکو جنہوں نے اپنی پوری زندگی تحریکی خدمات میں گزاری باوفا باہمت با کردار بزرگوں کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین شکیل رضا صدیقی صوبائی جنرل سیکرٹری اسلامک ایمپلائز ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان صوبہ سندھ